تکیے کے نیچے لہسن رکھنے سے کیا ہوتا ہے

Spread the love

۔لہسن کا استعمال خصوصاً دوران خون کے لئے بہت مفید ہے
لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو صرف ہمارے کھانوں کو ہی پرلطف نہیں بناتیں بلکہ ہمیں طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔ نیند کے مسائل سے دو چار افراد کے لیےایک یہی حل ہے کے وہ تکیےکے نیچےرکھ کرسوئیں اس کی حوشبو دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور یہ دماغ کو بے چینی منفی سوچ سے پاک کر کے پر سکون کر دیتی ہے
تو لہسن کا ایک ٹکرا چھلکے سمیت تکیے کے نیچے رکھ کر سوئیں اور پھر اس کاکمال دیکھیں


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *